ہمارے بچے. ....* انتخاب حاجي مشتاق أحمد سانگو، ہالینڈ

*انگریز کہتے ہیں مسلمانوں کے جو بچے سکول کالج اور یونیورسٹی میں پڑھ رہیں ہیں وہ بچـے ہمـارے ہیں۔۔۔*

*۱۹۹۰* کـے ٹائمــز میـں یـہ خبــر چھپـی کـہ *۲۰ یا ۵۰ سال* کـے بعـد پــوری دنیا پـر اِسـلام کا غلبـہ ہـو گا
انگلیـنڈ وغیـرہ کـے ماہــرین اکٹھـے ہــوئـے
کافـــی غـــور و فِکـــر کـے بعـد کـچھ سمجـھ نـہ آیا
آخــر کار روم میـں جـان پال پــوپ سیکـنڈ کـے پاس مسئلـہ لے کـر گئــے تو اِس نـے ایکـــــ سـوال کـیا کـہ یـہ بتـاؤ کـہ مسـلمانوں کـے بچـے زیادہ تَـر سکـولوں اور خـاص طـور پـر انگلشـں میـڈیـم سکـولوں میـں پڑهتـے ہیـں یا مدرســے میـں ۔۔۔؟؟؟

تو ماہریــن نـے کـہا کـہ مسلمانوں کے *80 فیصـد* سـے زیادہ بچـے سکـولوں میـں پڑھتـے ہیـں اور بـہت کـم بچـے مـدارسِ دینیـہ میـں پڑھتـے ہیـں تو پــوپ نـے ایک فقــرہ کـہا ۔۔۔
*کانـوں میـں روئــی ڈال کــر سـو جـاؤ، اور فکـــر نـہ کــرو*
*یـــہ بچـے ہـمارے ہیـں جو اپنے اللّٰہ رسول کی دی ہوئی تعلیم چھوڑ کر۔ ہماری دی ہوئی انگریزی تعلیم پڑھ رھے ہیں۔۔۔*
*پھر یہ بچے مسـلمانوں کـے نہیـں ہو سکتے اور نہ ہم سے لڑ سکتے ہیں وہ کبھی ،قانون نظام سب انگریزی چلے گا*
*جب تک مسلمان اپنی اسلامی تعلیمات کو چھوڑ کر وہ انگریزی پڑھتے رہے گے غلام بن کر رہے گے۔*

*حــــــوالہ:*
*محاسـن _ اسـلام مارچ ۲۰۱۷ صفحــہ نمبـــر ۵۸*


DAILYDASTAK.COM
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Web Designed, Developed by :
Media News Web : medianewsweb@gmail.com

Send your comments and suggestions to : info@dailydastak.com
dastak , dailydastak , daily dastak , haji adrees ahmad , overseas , overseasnews , visa , immigration, iqama , aqama , kuwait , netherlands , uae , belgium , europe , usa , pak news, paknews, pakistan news, Pakistan, business, sports, videos, dubai , newspaper, news, papers, e-paper, urdu, website, uk, europe, world, urdu akhbar, akhbar